سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 43 – 46
-
قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ
وه جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے.
74:43 -
وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِينَ
نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے.
74:44 -
وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ
اور ہم بحﺚ کرنے والے (انکاریوں) کا ساتھ دے کر بحﺚ مباحثہ میں مشغول رہا کرتے تھے.
74:45 -
وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ الدِّينِ
اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے.
74:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی