سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 43

  1. قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ

    لفظ کا ترجمہ

    قَالُوا۟
    وہ کہیں گے
    لَمْ
    نہ
    نَكُ
    تھے ہم
    مِنَ
    میں سے
    ٱلْمُصَلِّينَ
    نماز پڑھنے والوں

    وه جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے.

    74:43

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)