سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 16

  1. كَلَّا ۖ إِنَّهُ كَانَ لِآيَاتِنَا عَنِيدًا

    لفظ کا ترجمہ

    كَلَّآ
    ہرگز نہیں
    إِنَّهُۥ
    بیشک وہ
    كَانَ
    ہے
    لِءَايَٰتِنَا
    ہماری آیات کے لیے
    عَنِيدًا
    عناد رکھنے والا

    نہیں نہیں، وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے.

    74:16

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)