سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 17

  1. سَأُرْهِقُهُ صَعُودًا

    لفظ کا ترجمہ

    سَأُرْهِقُهُۥ
    عنقریب میں چڑھاؤں گا اس کو
    صَعُودًا
    کٹھن چڑھائی

    عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا.

    74:17

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)