سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 15
-
ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- يَطْمَعُ
- وہ طمع رکھتا ہے۔ امید رکھتا ہے
- أَنْ
- کہ
- أَزِيدَ
- (اور) زیادہ دوں
پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیاده دوں.
74:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی