سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 14

  1. وَمَهَّدْتُ لَهُ تَمْهِيدًا

    لفظ کا ترجمہ

    وَمَهَّدتُّ
    اور میں نے بچھایا
    لَهُۥ
    اس کے لیے
    تَمْهِيدًا
    بچھونا

    اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے.

    74:14

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)