سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے), آیت 4

  1. أَوْ زِدْ عَلَيْهِ وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا

    لفظ کا ترجمہ

    أَوْ
    یا
    زِدْ
    زیادہ بڑھا دو
    عَلَيْهِ
    اس پر
    وَرَتِّلِ
    اور آہستہ آہستہ پڑھو
    ٱلْقُرْءَانَ
    قرآن کو
    تَرْتِيلًا
    آہستہ آہستہ پڑھنا

    یا اس پر بڑھا دے اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر (صاف) پڑھا کر.

    73:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے)