سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے), آیت 3

  1. نِصْفَهُ أَوِ انْقُصْ مِنْهُ قَلِيلًا

    لفظ کا ترجمہ

    نِّصْفَهُۥٓ
    آدھا اس کا
    أَوِ
    یا
    ٱنقُصْ
    کم کرو
    مِنْهُ
    اس سے
    قَلِيلًا
    تھوڑا سا

    آدھی رات یا اس سے بھی کچھ کم کرلے.

    73:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے)