سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے), آیت 2

  1. قُمِ اللَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا

    لفظ کا ترجمہ

    قُمِ
    قیام کرو
    ٱلَّيْلَ
    رات کو
    إِلَّا
    مگر
    قَلِيلًا
    کم

    رات (کے وقت نماز) میں کھڑے ہوجاؤ مگر کم.

    73:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے)