سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے), آیت 5

  1. إِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيلًا

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّا
    بیشک ہم
    سَنُلْقِى
    عنقریب ہم ڈالیں گے
    عَلَيْكَ
    آپ پر
    قَوْلًا
    بات۔
    ثَقِيلًا
    بھاری ۔ بوجھل

    یقیناً ہم تجھ پر بہت بھاری بات عنقریب نازل کریں گے.

    73:5

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے)