سورۃ 72 الجن (جنات), آیت 13
-
وَأَنَّا لَمَّا سَمِعْنَا الْهُدَىٰ آمَنَّا بِهِ ۖ فَمَنْ يُؤْمِنْ بِرَبِّهِ فَلَا يَخَافُ بَخْسًا وَلَا رَهَقًا
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنَّا
- اور بیشک ہم نے
- لَمَّا
- جب
- سَمِعْنَا
- سنا ہم نے
- ٱلْهُدَىٰٓ
- ہدایت کو
- ءَامَنَّا
- ایمان لے آئے ہم
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- فَمَن
- پس جو کوئی
- يُؤْمِنۢ
- ایمان لائے گا
- بِرَبِّهِۦ
- اپنے رب پر
- فَلَا
- تو نہ
- يَخَافُ
- وہ ڈرے گا
- بَخْسًا
- کم کرنے میں
- وَلَا
- اور نہ
- رَهَقًا
- زیادتی میں
ہم تو ہدایت کی بات سنتے ہی اس پر ایمان ﻻئے چکے اور جو بھی اپنے رب پر ایمان ﻻئے گا اسے نہ کسی نقصان کا اندیشہ ہے نہ ﻇلم وستم کا.
72:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی