سورۃ 72 الجن (جنات), آیت 12
-
وَأَنَّا ظَنَنَّا أَنْ لَنْ نُعْجِزَ اللَّهَ فِي الْأَرْضِ وَلَنْ نُعْجِزَهُ هَرَبًا
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنَّا
- اور بیشک ہم
- ظَنَنَّآ
- سمجھتے تھے ہم
- أَن
- کہ
- لَّن
- ہرگز نہیں
- نُّعْجِزَ
- ہم عاجز کرسکتے
- ٱللَّهَ
- اللہ کو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- وَلَن
- اور ہرگز نہیں
- نُّعْجِزَهُۥ
- ہم عاجز کرسکتے اس کو
- هَرَبًا
- بھاگ کر
اور ہم نے سمجھ لیا کہ ہم اللہ تعالیٰ کو زمین میں ہرگز عاجز نہیں کرسکتے اور نہ ہم بھاگ کر اسے ہرا سکتے ہیں.
72:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی