سورۃ 72 الجن (جنات), آیت 11
-
وَأَنَّا مِنَّا الصَّالِحُونَ وَمِنَّا دُونَ ذَٰلِكَ ۖ كُنَّا طَرَائِقَ قِدَدًا
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنَّا
- اور بیشک ہم
- مِنَّا
- ہم میں سے
- ٱلصَّٰلِحُونَ
- نیک لوگ ہیں
- وَمِنَّا
- اور ہم میں سے
- دُونَ
- علاوہ ہیں
- ذَٰلِكَ
- اس کے
- كُنَّا
- ہیں ہم
- طَرَآئِقَ
- طریقوں میں
- قِدَدًا
- مختلف
اور یہ کہ (بیشک) بعض تو ہم میں نیکو کار ہیں اور بعض اس کے برعکس بھی ہیں، ہم مختلف طریقوں سے بٹے ہوئے ہیں.
72:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی