سورۃ 72 الجن (جنات), آیت 14
-
وَأَنَّا مِنَّا الْمُسْلِمُونَ وَمِنَّا الْقَاسِطُونَ ۖ فَمَنْ أَسْلَمَ فَأُولَٰئِكَ تَحَرَّوْا رَشَدًا
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنَّا
- اور بیشک ہم
- مِنَّا
- ہم میں سے
- ٱلْمُسْلِمُونَ
- کچھ مسلمان ہیں
- وَمِنَّا
- اور ہم میں سے کچھ
- ٱلْقَٰسِطُونَ
- نافرمان ہیں
- فَمَنْ
- تو جو کوئی
- أَسْلَمَ
- اسلام لائے
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ
- تَحَرَّوْا۟
- انہوں نے ارادہ کیا
- رَشَدًا
- بھلائی کا
ہاں ہم میں بعض تو مسلمان ہیں اور بعض بےانصاف ہیں پس جو فرماں بردار ہوگئے انہوں نے تو راه راست کا قصد کیا.
72:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی