سورۃ 71 نوح (نوح ؑ), آیت 8

  1. ثُمَّ إِنِّي دَعَوْتُهُمْ جِهَارًا

    لفظ کا ترجمہ

    ثُمَّ
    پھر
    إِنِّى
    بیشک میں
    دَعَوْتُهُمْ
    میں نے پکارا ان کو
    جِهَارًا
    اعلانیہ

    پھر میں نے انہیں بﺂواز بلند بلایا.

    71:8

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 71 نوح (نوح ؑ)