سورۃ 71 نوح (نوح ؑ), آیت 9
-
ثُمَّ إِنِّي أَعْلَنْتُ لَهُمْ وَأَسْرَرْتُ لَهُمْ إِسْرَارًا
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- إِنِّىٓ
- بیشک میں نے
- أَعْلَنتُ
- اعلانیہ (تبلیغ) کی
- لَهُمْ
- ان کو
- وَأَسْرَرْتُ
- اور چپکے چپکے کی
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- إِسْرَارًا
- تنہائی میں کرنا
اور بیشک میں نےان سے علانیہ بھی کہا اور چپکے چپکے بھی.
71:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی