سورۃ 71 نوح (نوح ؑ), آیت 7
-
وَإِنِّي كُلَّمَا دَعَوْتُهُمْ لِتَغْفِرَ لَهُمْ جَعَلُوا أَصَابِعَهُمْ فِي آذَانِهِمْ وَاسْتَغْشَوْا ثِيَابَهُمْ وَأَصَرُّوا وَاسْتَكْبَرُوا اسْتِكْبَارًا
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنِّى
- اور بیشک میں نے
- كُلَّمَا
- جب کبھی
- دَعَوْتُهُمْ
- میں نے پکارا ان کو
- لِتَغْفِرَ
- تاکہ تو بخش دے
- لَهُمْ
- ان کو
- جَعَلُوٓا۟
- انہوں نے ڈال لیں
- أَصَٰبِعَهُمْ
- اپنی انگلیاں
- فِىٓ
- میں
- ءَاذَانِهِمْ
- اپنے کانوں
- وَٱسْتَغْشَوْا۟
- اور اوڑھ لیے۔ ڈھانپ لی
- ثِيَابَهُمْ
- ے کپڑے اپنے
- وَأَصَرُّوا۟
- اور انہوں نے اصرار کیا
- وَٱسْتَكْبَرُوا۟
- اور تکبر کیا
- ٱسْتِكْبَارًا
- تکبر کرنا
میں نے جب کبھی انہیں تیری بخشش کے لیے بلایا انہوں نے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لیں اور اپنے کپڑوں کو اوڑھ لیا اور اڑ گئے اور بڑا تکبر کیا.
71:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی