سورۃ 71 نوح (نوح ؑ), آیت 6
-
فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَائِي إِلَّا فِرَارًا
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمْ
- تو نہ
- يَزِدْهُمْ
- زیادہ کیا ان کو
- دُعَآءِىٓ
- میری پکارنے
- إِلَّا
- مگر
- فِرَارًا
- فرار میں
مگر میرے بلانے سے یہ لوگ اور زیاده بھاگنے لگے.
71:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی