سورۃ 71 نوح (نوح ؑ), آیت 26
-
وَقَالَ نُوحٌ رَبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہا
- نُوحٌ
- نوح نے
- رَّبِّ
- اے میرے رب
- لَا
- نہ
- تَذَرْ
- تو چھوڑ
- عَلَى
- پر
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (پر)
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں
- دَيَّارًا
- کوئی بسنے والا
اور (حضرت) نوح (علیہ السلام) نے کہا کہ اے میرے پالنے والے! تو روئے زمین پر کسی کافر کو رہنے سہنے واﻻ نہ چھوڑ.
71:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی