سورۃ 71 نوح (نوح ؑ), آیت 27
-
إِنَّكَ إِنْ تَذَرْهُمْ يُضِلُّوا عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوا إِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّكَ
- بیشک تو
- إِن
- اگر
- تَذَرْهُمْ
- تو چھوڑ دے گا ان کو
- يُضِلُّوا۟
- وہ بھٹکا دیں گے
- عِبَادَكَ
- تیرے بندوں کو
- وَلَا
- اور نہ
- يَلِدُوٓا۟
- وہ جنم دیں گے
- إِلَّا
- مگر
- فَاجِرًا
- فاجروں کو۔ نافرمانوں کو
- كَفَّارًا
- سخت کافروں کو
اگر تو انہیں چھوڑ دے گا تو (یقیناً) یہ تیرے (اور) بندوں کو (بھی) گمراه کر دیں گے اور یہ فاجروں اور ڈھیٹ کافروں ہی کو جنم دیں گے.
71:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی