سورۃ 71 نوح (نوح ؑ), آیت 25
-
مِمَّا خَطِيئَاتِهِمْ أُغْرِقُوا فَأُدْخِلُوا نَارًا فَلَمْ يَجِدُوا لَهُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَنْصَارًا
لفظ کا ترجمہ
- مِّمَّا
- مگر
- خَطِيٓـَٰٔتِهِمْ
- خطائیں تھیں ان کی
- أُغْرِقُوا۟
- وہ غرق کیے گئے
- فَأُدْخِلُوا۟
- پھر فورا داخل کیے گئے
- نَارًا
- آگ میں
- فَلَمْ
- پھر نہ
- يَجِدُوا۟
- انہوں نے پایا
- لَهُم مِّن
- اپنے لیے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- أَنصَارًا
- کوئی مددگار
یہ لوگ بہ سبب اپنے گناہوں کے ڈبو دیئے گئے اور جہنم میں پہنچا دیئے گئے اور اللہ کے سوا اپنا کوئی مددگار انہوں نے نہ پایا.
71:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی