سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 43
-
يَوْمَ يَخْرُجُونَ مِنَ الْأَجْدَاثِ سِرَاعًا كَأَنَّهُمْ إِلَىٰ نُصُبٍ يُوفِضُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- جس دن
- يَخْرُجُونَ
- وہ نکلیں گے
- مِنَ
- سے
- ٱلْأَجْدَاثِ
- قبروں
- سِرَاعًا
- دوڑتے ہوئے
- كَأَنَّهُمْ
- گویا کہ وہ
- إِلَىٰ
- طرف
- نُصُبٍ
- آستانوں کے
- يُوفِضُونَ
- دوڑتے ہیں
جس دن یہ قبروں سے دوڑتے ہوئے نکلیں گے، گویا کہ وه کسی جگہ کی طرف تیز تیز جا رہے ہیں.
70:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی