سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 44
-
خَاشِعَةً أَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ ۚ ذَٰلِكَ الْيَوْمُ الَّذِي كَانُوا يُوعَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- خَٰشِعَةً
- دبی ہوئی ہوں گی۔ جھکی ہوئی ہوں گی
- أَبْصَٰرُهُمْ
- ان کی نگاہیں
- تَرْهَقُهُمْ
- چھا رہی ہوں گی ان پر
- ذِلَّةٌ
- ذلت
- ذَٰلِكَ
- یہ ہے
- ٱلْيَوْمُ
- دن
- ٱلَّذِى
- جو
- كَانُوا۟
- وہ تھے
- يُوعَدُونَ
- وعدہ کیے گئے
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی ، ان پر ذلت چھا رہی ہوگی، یہ ہے وه دن جس کا ان سے وعده کیا جاتا تھا.
70:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی