سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 42
-
فَذَرْهُمْ يَخُوضُوا وَيَلْعَبُوا حَتَّىٰ يُلَاقُوا يَوْمَهُمُ الَّذِي يُوعَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَذَرْهُمْ
- تو چھوڑ دو ان کو
- يَخُوضُوا۟
- وہ بحثیں کریں
- وَيَلْعَبُوا۟
- اور کھیل میں پڑیں۔ کھیلتے رہیں
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- يُلَٰقُوا۟
- وہ آ ملیں
- يَوْمَهُمُ
- اپنے دن کو
- ٱلَّذِى
- وہ جو
- يُوعَدُونَ
- وہ وعدہ کیے جاتے ہیں
پس تو انہیں جھگڑتا کھیلتا چھوڑ دے یہاں تک کہ یہ اپنے اس دن سے جاملیں جس کا ان سے وعده کیا جاتا ہے.
70:42
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی