سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 41

  1. عَلَىٰ أَنْ نُبَدِّلَ خَيْرًا مِنْهُمْ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    عَلَىٰٓ
    اس بات پر
    أَن
    کہ
    نُّبَدِّلَ
    ہم بدل دیں
    خَيْرًا
    بہتر
    مِّنْهُمْ
    ان سے
    وَمَا
    اور نہیں
    نَحْنُ
    ہم
    بِمَسْبُوقِينَ
    سبقت لیے جانے والے

    اس پر کہ ان کے عوض ان سے اچھے لوگ لے آئیں اور ہم عاجز نہیں ہیں.

    70:41

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں)