سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 40

  1. فَلَا أُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشَارِقِ وَالْمَغَارِبِ إِنَّا لَقَادِرُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَلَآ
    پس نہیں
    أُقْسِمُ
    میں قسم کھاتا ہوں
    بِرَبِّ
    رب کی
    ٱلْمَشَٰرِقِ
    مشرقوں کے
    وَٱلْمَغَٰرِبِ
    اور مغربوں کے
    إِنَّا
    بیشک ہم
    لَقَٰدِرُونَ
    البتہ قادر ہیں

    پس مجھے قسم ہے مشرقوں اور مغربوں کے رب کی (کہ) ہم یقیناً قادر ہیں.

    70:40

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں)