سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 39
-
كَلَّا ۖ إِنَّا خَلَقْنَاهُمْ مِمَّا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- كَلَّآ
- ہرگز نہیں
- إِنَّا
- بیشک ہم نے
- خَلَقْنَٰهُم
- ، پیدا کیا ہم نے ان کو
- مِّمَّا
- اس سے جو
- يَعْلَمُونَ
- وہ جانتے ہیں
(ایسا) ہرگز نہ ہوگا ۔ ہم نے انہیں اس (چیز) سے پیدا کیا ہے جسے وه جانتے ہیں.
70:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی