سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 28
-
إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- عَذَابَ
- عذاب
- رَبِّهِمْ
- ان کے رب کا
- غَيْرُ
- نہیں
- مَأْمُونٍ
- بےخوف ہونے کی چیز
بیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں.
70:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی