سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 29

  1. وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱلَّذِينَ
    اور وہ لوگ
    هُمْ
    وہ
    لِفُرُوجِهِمْ
    اپنی شرمگاہوں کے لیے
    حَٰفِظُونَ
    حفاظت کرنے والے ہیں

    اور جو لوگ اپنی شرم گاہوں کی (حرام سے) حفاﻇت کرتے ہیں.

    70:29

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں)