سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 27
-
وَالَّذِينَ هُمْ مِنْ عَذَابِ رَبِّهِمْ مُشْفِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- هُم
- وہ
- مِّنْ
- سے
- عَذَابِ
- عذاب
- رَبِّهِم
- اپنے رب کے
- مُّشْفِقُونَ
- ڈرنے والے ہیں
اور جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں.
70:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی