سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 97

  1. وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ النُّجُومَ لِتَهْتَدُوا بِهَا فِي ظُلُمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ ۗ قَدْ فَصَّلْنَا الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَهُوَ
    اور وہ اللہ
    ٱلَّذِى
    وہ ذات ہے
    جَعَلَ
    جس نے بنائے
    لَكُمُ
    تمہارے لیے
    ٱلنُّجُومَ
    ستارے
    لِتَهْتَدُوا۟
    تاکہ تم راہ پاؤ
    بِهَا
    ان کے ذریعے
    فِى
    میں
    ظُلُمَٰتِ
    تاریکیوں
    ٱلْبَرِّ
    خشکی
    وَٱلْبَحْرِ
    اور سمندر کی
    قَدْ
    تحقیق
    فَصَّلْنَا
    کھول کھول کر رکھ دیں ہم نے
    ٱلْءَايَٰتِ
    آیات
    لِقَوْمٍ
    اس قوم کے لیے
    يَعْلَمُونَ
    جو علم رکھتی ہو

    اور وه ایسا ہے جس نے تمہارے لئے ستاروں کو پیدا کیا، تاکہ تم ان کے ذریعہ سے اندھیروں میں، خشکی میں اور دریا میں بھی راستہ معلوم کرسکو ۔ بےشک ہم نے دﻻئل خوب کھول کھول کر بیان کردیئے ہیں ان لوگوں کے لئے جو خبر رکھتے ہیں۔

    6:97

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی)