سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 96
-
فَالِقُ الْإِصْبَاحِ وَجَعَلَ اللَّيْلَ سَكَنًا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ حُسْبَانًا ۚ ذَٰلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- فَالِقُ
- پھاڑنے والا ہے
- ٱلْإِصْبَاحِ
- صبح کا
- وَجَعَلَ
- اور اس نے بنایا
- ٱلَّيْلَ
- رات کو
- سَكَنًا
- باعث سکون
- وَٱلشَّمْسَ
- اور سورج
- وَٱلْقَمَرَ
- اور چاند کو
- حُسْبَانًا
- حساب کا ذریعہ
- ذَٰلِكَ
- یہ
- تَقْدِيرُ
- اندازہ ہے
- ٱلْعَزِيزِ
- زبردست ،
- ٱلْعَلِيمِ
- علم والے کا
وه صبح کا نکالنے واﻻ ہے اور اس نے رات کو راحت کی چیز بنا یا ہے اور سورج اور چاند کو حساب سے رکھا ہے۔ یہ ٹھہرائی بات ہے ایسی ذات کی جو کہ قادر ہے بڑے علم واﻻ ہے۔
6:96
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی