سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 95

  1. إِنَّ اللَّهَ فَالِقُ الْحَبِّ وَالنَّوَىٰ ۖ يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَمُخْرِجُ الْمَيِّتِ مِنَ الْحَيِّ ۚ ذَٰلِكُمُ اللَّهُ ۖ فَأَنَّىٰ تُؤْفَكُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    ٱللَّهَ
    اللہ تعالیٰ
    فَالِقُ
    پھاڑنے والا ہے
    ٱلْحَبِّ
    دانے کو
    وَٱلنَّوَىٰ
    ا ور گھٹلی
    يُخْرِجُ
    وہ نکالتا ہے
    ٱلْحَىَّ
    زندہ کو
    مِنَ
    سے
    ٱلْمَيِّتِ
    مردہ
    وَمُخْرِجُ
    اور نکالنے والا ہے
    ٱلْمَيِّتِ
    مردہ کو
    مِنَ
    سے
    ٱلْحَىِّ
    زندہ (سے)
    ذَٰلِكُمُ
    یہ ہے تمہارا
    ٱللَّهُ
    اللہ
    فَأَنَّىٰ
    تو کہاں سے
    تُؤْفَكُونَ
    تم پھیرے جاتے ہو

    بےشک اللہ تعالیٰ دانہ کو اور گٹھلیوں کو پھاڑنے واﻻ ہے ، وه جاندار کو بے جان سے نکال ﻻتا ہے اور وه بے جان کو جاندار سے نکالنے واﻻ ہے اللہ تعالیٰ یہ ہے، سو تم کہاں الٹے چلے جا رہے ہو۔

    6:95

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی)