سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 98
-
وَهُوَ الَّذِي أَنْشَأَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ فَمُسْتَقَرٌّ وَمُسْتَوْدَعٌ ۗ قَدْ فَصَّلْنَا الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَفْقَهُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَهُوَ
- اور وہ اللہ
- ٱلَّذِىٓ
- وہ ذات ہے
- أَنشَأَكُم
- جس نے پیدا کیا تم کو
- مِّن
- سے
- نَّفْسٍ
- جان
- وَٰحِدَةٍ
- ایک (جان سے)
- فَمُسْتَقَرٌّ
- پھر (مقرر کی) رہنے کی جگہ
- وَمُسْتَوْدَعٌ
- اور سپرد کیے جانے کی جگہ
- قَدْ
- تحقیق
- فَصَّلْنَا
- کھول کھول کر بیان کردیں ہم نے
- ٱلْءَايَٰتِ
- آیات
- لِقَوْمٍ
- اس قوم کے لیے
- يَفْقَهُونَ
- جو سمجھتی ہو
اور وه ایسا ہے جس نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا پھر ایک جگہ زیاده رہنے کی ہے اور ایک جگہ چندے، رہنے کی بےشک ہم نےدﻻئل خوب کھول کھول کر بیان کردیئے ان لوگوں کے لئے جو سمجھ بوجھ رکھتے ہیں۔
6:98
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی