سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 83
-
وَتِلْكَ حُجَّتُنَا آتَيْنَاهَا إِبْرَاهِيمَ عَلَىٰ قَوْمِهِ ۚ نَرْفَعُ دَرَجَاتٍ مَنْ نَشَاءُ ۗ إِنَّ رَبَّكَ حَكِيمٌ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَتِلْكَ
- اور یہ تھی
- حُجَّتُنَآ
- حجت ہماری
- ءَاتَيْنَٰهَآ
- عطا کیا تھا ہم نے اس کو
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم کو
- عَلَىٰ
- خلاف
- قَوْمِهِۦ
- اس کی قوم کے
- نَرْفَعُ
- ہم بلند کرتے ہیں
- دَرَجَٰتٍ
- درجات
- مَّن
- جس کو
- نَّشَآءُ
- ہم چاہتے ہیں
- إِنَّ
- بیشک
- رَبَّكَ
- تیرا رب
- حَكِيمٌ
- حکمت والا ہے
- عَلِيمٌ
- علم والا ہے
اور یہ ہماری حجت تھی وه ہم نے ابراہیم (علیہ السلام) کو ان کی قوم کے مقابلے میں دی تھی ہم جس کو چاہتے ہیں مرتبوں میں بڑھا دیتے ہیں۔ بےشک آپ کا رب بڑا حکمت واﻻ بڑا علم واﻻ ہے۔
6:83
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی