سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 82
-
الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ أُولَٰئِكَ لَهُمُ الْأَمْنُ وَهُمْ مُهْتَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ جو
- ءَامَنُوا۟
- ایمان لائے
- وَلَمْ
- اور نہیں
- يَلْبِسُوٓا۟
- انہوں نے گڈمڈ کیا۔ ملایا
- إِيمَٰنَهُم
- اپنے ایمان کو
- بِظُلْمٍ
- ساتھ ظلم کے
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- لَهُمُ
- ان کے لیے
- ٱلْأَمْنُ
- امن ہے
- وَهُم
- اور وہ
- مُّهْتَدُونَ
- ہدایت یافتہ ہیں
جو لوگ ایمان رکھتے ہیں اور اپنے ایمان کو شرک کے ساتھ مخلوط نہیں کرتے، ایسوں ہی کے لئے امن ہے اور وہی راه راست پر چل رہے ہیں۔
6:82
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی