سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 84
-
وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ ۚ كُلًّا هَدَيْنَا ۚ وَنُوحًا هَدَيْنَا مِنْ قَبْلُ ۖ وَمِنْ ذُرِّيَّتِهِ دَاوُودَ وَسُلَيْمَانَ وَأَيُّوبَ وَيُوسُفَ وَمُوسَىٰ وَهَارُونَ ۚ وَكَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَوَهَبْنَا
- اور عطا کیے ہم نے
- لَهُۥٓ
- اس کو
- إِسْحَٰقَ
- اسحاق
- وَيَعْقُوبَ
- اور یعقوب
- كُلًّا
- ہر ایک کو
- هَدَيْنَا
- ہدایت دی ہم نے
- وَنُوحًا
- اور نوح کو
- هَدَيْنَا
- ہدایت دی ہم نے
- مِن
- اس سے
- قَبْلُ
- قبل
- وَمِن
- اور اس کی
- ذُرِّيَّتِهِۦ
- اولاد میں سے
- دَاوُۥدَ
- داؤد
- وَسُلَيْمَٰنَ
- اور سلیمان
- وَأَيُّوبَ
- اور ایوب
- وَيُوسُفَ
- اور یوسف
- وَمُوسَىٰ
- اور موسیٰ
- وَهَٰرُونَ
- اور ہارون
- وَكَذَٰلِكَ
- اور اسی طرح
- نَجْزِى
- ہم جزادیتے ہیں
- ٱلْمُحْسِنِينَ
- احسان کرنے والوں کو
اور ہم نے ان کو اسحاق دیا اور یعقوب ہر ایک کو ہم نے ہدایت کی اور پہلے زمانہ میں ہم نے نوح کو ہدایت کی اور ان کی اوﻻد میں سے داؤد کو اور سلیمان کو اور ایوب کو اور یوسف کو اور موسیٰ کو اور ہارون کو اور اسی طرح ہم نیک کام کرنے والوں کو جزا دیا کرتے ہیں۔
6:84
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی