سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 70
-
وَذَرِ الَّذِينَ اتَّخَذُوا دِينَهُمْ لَعِبًا وَلَهْوًا وَغَرَّتْهُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا ۚ وَذَكِّرْ بِهِ أَنْ تُبْسَلَ نَفْسٌ بِمَا كَسَبَتْ لَيْسَ لَهَا مِنْ دُونِ اللَّهِ وَلِيٌّ وَلَا شَفِيعٌ وَإِنْ تَعْدِلْ كُلَّ عَدْلٍ لَا يُؤْخَذْ مِنْهَا ۗ أُولَٰئِكَ الَّذِينَ أُبْسِلُوا بِمَا كَسَبُوا ۖ لَهُمْ شَرَابٌ مِنْ حَمِيمٍ وَعَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْفُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَذَرِ
- اور چھوڑ دو
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- ٱتَّخَذُوا۟
- جنہوں نے بنا لیا
- دِينَهُمْ
- اپنے دین کو
- لَعِبًا
- کھیل
- وَلَهْوًا
- اور تماشا
- وَغَرَّتْهُمُ
- اور دھوکے میں ڈالا
- ٱلْحَيَوٰةُ
- زندگی نے
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- وَذَكِّرْ
- اور نصیحت کرو
- بِهِۦٓ
- ساتھ اس کے
- أَن
- (مبادا) کہ
- تُبْسَلَ
- گرفتار ہوجائے
- نَفْسٌۢ
- کوئی نفس
- بِمَا
- بوجہ اس کے
- كَسَبَتْ
- جو کمائی کی اس نے
- لَيْسَ
- نہیں
- لَهَا
- اس کے لیے
- مِن
- کے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ
- وَلِىٌّ
- کوئی ولایت
- وَلَا
- اور نہ
- شَفِيعٌ
- کوئی سفارشی
- وَإِن
- اور اگر
- تَعْدِلْ
- وہ بدلہ دے
- كُلَّ
- ہر طرح کا
- عَدْلٍ
- بدلہ
- لَّا
- نہ
- يُؤْخَذْ
- لیا جائے گا
- مِنْهَآ
- اس سے
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی وہ
- ٱلَّذِينَ
- لوگ ہیں جو
- أُبْسِلُوا۟
- ہلاک کردیے گئے۔ محروم کردیے گئے
- بِمَا
- بوجہ اس کے
- كَسَبُوا۟
- جو انہوں نے کمائی کی
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- شَرَابٌ
- پینا ہے
- مِّنْ
- میں سے
- حَمِيمٍ
- کھولتے ہوئے پانی
- وَعَذَابٌ
- اور عذاب
- أَلِيمٌۢ
- دردناک
- بِمَا
- بوجہ اس کے
- كَانُوا۟
- جو وہ تھے
- يَكْفُرُونَ
- کفر کرتے
اور ایسے لوگوں سے بالکل کناره کش رہیں جنہوں نے اپنے دین کو کھیل تماشا بنا رکھا ہے اور دنیوی زندگی نے انہیں دھوکہ میں ڈال رکھا ہے اور اس قرآن کے ذریعہ سے نصیحت بھی کرتے رہیں تاکہ کوئی شخص اپنے کردار کے سبب (اس طرح) نہ پھنس جائے کہ کوئی غیر اللہ اس کا نہ مددگار ہو اور نہ سفارشی اور یہ کیفیت ہو کہ اگر دنیا بھر کا معاوضہ بھی دے ڈالے تب بھی اس سے نہ لیا جائے۔ ایسے ہی ہیں کہ اپنے کردار کے سبب پھنس گئے، ان کے لئے نہایت تیز گرم پانی پینے کے لئے ہوگا اور دردناک سزا ہوگی اپنے کفر کے سبب۔
6:70
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی