سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 69
-
وَمَا عَلَى الَّذِينَ يَتَّقُونَ مِنْ حِسَابِهِمْ مِنْ شَيْءٍ وَلَٰكِنْ ذِكْرَىٰ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- عَلَى
- ذمہ
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کے
- يَتَّقُونَ
- جو تقوی اختیار کرتے ہیں
- مِنْ
- میں سے
- حِسَابِهِم
- ان کے حساب
- مِّن
- کوئی
- شَىْءٍ
- چیز
- وَلَٰكِن
- او لیکن
- ذِكْرَىٰ
- یاد دہانی ہے
- لَعَلَّهُمْ
- تاکہ وہ
- يَتَّقُونَ
- وہ تقوی اختیار کریں
اور جو لوگ پرہیزگار ہیں ان پر ان کی باز پرس کا کوئی اﺛر نہ پہنچے گا اور لیکن ان کے ذمہ نصیحت کردینا ہے شاید وه تقویٰ اختیار کریں۔
6:69
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی