سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 68
-
وَإِذَا رَأَيْتَ الَّذِينَ يَخُوضُونَ فِي آيَاتِنَا فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ حَتَّىٰ يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ ۚ وَإِمَّا يُنْسِيَنَّكَ الشَّيْطَانُ فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّكْرَىٰ مَعَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- رَأَيْتَ
- تم دیکھو
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- يَخُوضُونَ
- وہ مشغول ہوتے ہیں
- فِىٓ
- میں
- ءَايَٰتِنَا
- ہماری آیات
- فَأَعْرِضْ
- تو اعراض کر
- عَنْهُمْ
- ان سے
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- يَخُوضُوا۟
- وہ مشغول ہوجائیں
- فِى
- میں
- حَدِيثٍ
- کسی بات
- غَيْرِهِۦ
- اس کے علاوہ
- وَإِمَّا
- اور اگر
- يُنسِيَنَّكَ
- بھلا دے تم کو
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان
- فَلَا
- تو نہ
- تَقْعُدْ
- تم بیٹھو
- بَعْدَ
- بعد
- ٱلذِّكْرَىٰ
- یاد آنے کے
- مَعَ
- ساتھ
- ٱلْقَوْمِ
- قوم کے
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالم
اور جب آپ ان کو لوگوں کو دیکھیں جو ہماری آیات میں عیب جوئی کر رہے ہیں تو ان لوگوں سے کناره کش ہوجائیں یہاں تک کہ وه کسی اور بات میں لگ جائیں اور اگر آپ کو شیطان بھلا دے تو یاد آنے کے بعد پھر ایسے ﻇالم لوگوں کے ساتھ مت بیٹھیں۔
6:68
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی