سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 50
-
قُلْ لَا أَقُولُ لَكُمْ عِنْدِي خَزَائِنُ اللَّهِ وَلَا أَعْلَمُ الْغَيْبَ وَلَا أَقُولُ لَكُمْ إِنِّي مَلَكٌ ۖ إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَىٰ إِلَيَّ ۚ قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الْأَعْمَىٰ وَالْبَصِيرُ ۚ أَفَلَا تَتَفَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُل
- کہہ دیجیے
- لَّآ
- نہیں
- أَقُولُ
- میں کہتا
- لَكُمْ
- تم کو
- عِندِى
- میرے پاس
- خَزَآئِنُ
- خزانے ہیں
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَلَآ
- اور نہیں
- أَعْلَمُ
- میں جانتا
- ٱلْغَيْبَ
- غیب کو
- وَلَآ
- اور نہیں
- أَقُولُ
- میں کہتا
- لَكُمْ
- واسطے تمہارے
- إِنِّى
- بیشک میں
- مَلَكٌ
- فرشتہ ہوں
- إِنْ
- اگر
- أَتَّبِعُ
- میں پیروی کرتا
- إِلَّا
- مگر
- مَا
- جو
- يُوحَىٰٓ
- وحی کی جاتی ہے
- إِلَىَّ
- میری طرف
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- هَلْ
- کیا
- يَسْتَوِى
- برابر ہوسکتا ہے
- ٱلْأَعْمَىٰ
- اندھا
- وَٱلْبَصِيرُ
- اور دیکھنے والا
- أَفَلَا
- کیا بھلا نہیں
- تَتَفَكَّرُونَ
- تم غور و فکر کرتے
آپ کہہ دیجئے کہ نہ تو میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں۔ میں تو صرف جو کچھ میرے پاس وحی آتی ہے اس کی اتباع کرتا ہو ں آپ کہئے کہ اندھا اور بینا کہیں برابر ہوسکتا ہے۔ سو کیا تم غور نہیں کرتے؟
6:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی