سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 49
-
وَالَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا يَمَسُّهُمُ الْعَذَابُ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- كَذَّبُوا۟
- جنہوں نے جھٹلایا
- بِـَٔايَٰتِنَا
- ہماری آیات کو
- يَمَسُّهُمُ
- چھوئے گا انہیں
- ٱلْعَذَابُ
- عذاب
- بِمَا
- بوجہ اس کے
- كَانُوا۟
- جو تھے وہ
- يَفْسُقُونَ
- نافرمانی کرتے
اور جو لوگ ہماری آیتوں کو جھوٹا بتلائیں ان کو عذاب پہنچے گا بوجہ اس کے کہ وه نافرمانی کرتے ہیں۔
6:49
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی