سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 51
-
وَأَنْذِرْ بِهِ الَّذِينَ يَخَافُونَ أَنْ يُحْشَرُوا إِلَىٰ رَبِّهِمْ ۙ لَيْسَ لَهُمْ مِنْ دُونِهِ وَلِيٌّ وَلَا شَفِيعٌ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنذِرْ
- اور خبردار کیجیے
- بِهِ
- ساتھ اس کے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- يَخَافُونَ
- جو ڈرتے ہیں
- أَن
- کہ
- يُحْشَرُوٓا۟
- وہ اکٹھے کیے جائیں گے
- إِلَىٰ
- طرف
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب کے
- لَيْسَ
- نہیں
- لَهُم
- ان کے لیے
- مِّن
- سے
- دُونِهِۦ
- اس کے سوا
- وَلِىٌّ
- کوئی دوست
- وَلَا
- اور نہ
- شَفِيعٌ
- کوئی سفارشی
- لَّعَلَّهُمْ
- شاید کہ وہ
- يَتَّقُونَ
- وہ تقوی اختیار کریں
اور ایسے لوگوں کو ڈرائیے جو اس بات سے اندیشہ رکھتے ہیں کہ اپنے رب کے پاس ایسی حالت میں جمع کئے جائیں گے کہ جتنے غیر اللہ ہیں نہ کوئی ان کا مددگار ہوگا اور نہ کوئی شفیع، اس امید پر کہ وه ڈر جائیں۔
6:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی