سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 150
-
قُلْ هَلُمَّ شُهَدَاءَكُمُ الَّذِينَ يَشْهَدُونَ أَنَّ اللَّهَ حَرَّمَ هَٰذَا ۖ فَإِنْ شَهِدُوا فَلَا تَشْهَدْ مَعَهُمْ ۚ وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا وَالَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ وَهُمْ بِرَبِّهِمْ يَعْدِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- هَلُمَّ
- حاضر کرو
- شُهَدَآءَكُمُ
- اپنے گواہوں کو
- ٱلَّذِينَ
- ان کو جو
- يَشْهَدُونَ
- گواہی دیتے ہیں
- أَنَّ
- کہ بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ نے
- حَرَّمَ
- حرام کیا ہے
- هَٰذَا
- اس کو
- فَإِن
- پھر اگر
- شَهِدُوا۟
- وہ گواہی دے دیں
- فَلَا
- تو نہ
- تَشْهَدْ
- تم گواہی دو
- مَعَهُمْ
- ان کے ساتھ
- وَلَا
- اور نہ
- تَتَّبِعْ
- تم پیروی کرو
- أَهْوَآءَ
- خواہشات کی
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کی
- كَذَّبُوا۟
- جنہوں نے جھٹلایا
- بِـَٔايَٰتِنَا
- ہماری آیات کو
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- لَا
- نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- وہ ایمان لاتے
- بِٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت پر
- وَهُم
- اور وہ
- بِرَبِّهِمْ
- اپنے رب کے ساتھ
- يَعْدِلُونَ
- ہم سر بناتے ہیں
آپ کہیے کہ اپنے گواہوں کو لاؤ جو اس بات پر شہادت دیں کہ اللہ نے ان چیزوں کو حرام کردیا ہے ، پھر اگر وه گواہی دے دیں تو آپ اس کی شہادت نہ دیجئے اور ایسے لوگوں کے باطل خیاﻻت کا اتباع مت کیجئے! جو ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں اور وه جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے اور وه اپنے رب کے برابر دوسروں کو ٹھہراتے ہیں۔
6:150
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی