سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 149
-
قُلْ فَلِلَّهِ الْحُجَّةُ الْبَالِغَةُ ۖ فَلَوْ شَاءَ لَهَدَاكُمْ أَجْمَعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- فَلِلَّهِ
- پس اللہ ہی کے لئے ہے
- ٱلْحُجَّةُ
- حجت
- ٱلْبَٰلِغَةُ
- پہنچی ہوئی / انتہائی
- فَلَوْ
- پھر اگر
- شَآءَ
- وہ چاہتا
- لَهَدَىٰكُمْ
- البتہ ہدایت دے دیتا تم کو
- أَجْمَعِينَ
- سب کے سب کو
آپ کہیے کہ بس پوری حجت اللہ ہی کی رہی۔ پھر اگر وه چاہتا تو تم سب کو راه راست پر لے آتا۔
6:149
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی