سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 148
-
سَيَقُولُ الَّذِينَ أَشْرَكُوا لَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا أَشْرَكْنَا وَلَا آبَاؤُنَا وَلَا حَرَّمْنَا مِنْ شَيْءٍ ۚ كَذَٰلِكَ كَذَّبَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ حَتَّىٰ ذَاقُوا بَأْسَنَا ۗ قُلْ هَلْ عِنْدَكُمْ مِنْ عِلْمٍ فَتُخْرِجُوهُ لَنَا ۖ إِنْ تَتَّبِعُونَ إِلَّا الظَّنَّ وَإِنْ أَنْتُمْ إِلَّا تَخْرُصُونَ
لفظ کا ترجمہ
- سَيَقُولُ
- عنقریب کہیں گے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- أَشْرَكُوا۟
- جنہوں نے شرک کیا
- لَوْ
- اگر
- شَآءَ
- چاہتا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- مَآ
- نہ
- أَشْرَكْنَا
- شرک کرتے ہم
- وَلَآ
- اور نہ
- ءَابَآؤُنَا
- ہمارے آباؤ اجداد
- وَلَا
- اور نہ
- حَرَّمْنَا مِن
- ہم حرام کرتے
- شَىْءٍ
- کوئی چیز
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- كَذَّبَ
- جھٹلایا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- مِن
- سے
- قَبْلِهِمْ
- جو ان سے پہلے تھے
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- ذَاقُوا۟
- انہوں نے چکھ لیا
- بَأْسَنَا
- عذاب ہمارا
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- هَلْ
- کیا
- عِندَكُم مِّنْ
- تمہارے پاس ہے
- عِلْمٍ
- کوئی علم
- فَتُخْرِجُوهُ
- پس تم نکالو اس کو
- لَنَآ
- ہمارے لئے
- إِن
- نہیں
- تَتَّبِعُونَ
- تم پیروی کرتے
- إِلَّا
- مگر
- ٱلظَّنَّ
- گمان کی
- وَإِنْ
- اور نہیں
- أَنتُمْ
- تم
- إِلَّا
- مگر
- تَخْرُصُونَ
- تم قیاس آرائیاں کرتے ہو
یہ مشرکین (یوں) کہیں گے کہ اگر اللہ تعالیٰ کو منظور ہوتا تو نہ ہم شرک کرتے اور نہ ہمارے باپ دادا اور نہ ہم کسی چیز کو حرام کہہ سکتے ۔ اسی طرح جو لوگ ان سے پہلے ہوچکے ہیں انہوں نے بھی تکذیب کی تھی یہاں تک کہ انہوں نے ہمارے عذاب کامزه چکھا۔ آپ کہیے کہ کیا تمہارے پاس کوئی دلیل ہے تو اس کو ہمارے روبرو ﻇاہر کرو۔ تم لوگ محض خیالی باتوں پر چلتے ہو اور تم بالکل اٹکل سے باتیں بناتے ہو۔
6:148
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی