سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 151
-
قُلْ تَعَالَوْا أَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ ۖ أَلَّا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا ۖ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا ۖ وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ مِنْ إِمْلَاقٍ ۖ نَحْنُ نَرْزُقُكُمْ وَإِيَّاهُمْ ۖ وَلَا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ ۖ وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ ۚ ذَٰلِكُمْ وَصَّاكُمْ بِهِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- تَعَالَوْا۟
- آؤ
- أَتْلُ
- میں پڑھ سناؤں
- مَا
- جو
- حَرَّمَ
- حرام کیا
- رَبُّكُمْ
- تمہارے رب نے
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- أَلَّا
- کہ نہ
- تُشْرِكُوا۟
- تم شریک ٹھہراؤ
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- شَيْـًٔا
- کسی چیز کو
- وَبِٱلْوَٰلِدَيْنِ
- اور والدین کے ساتھ
- إِحْسَٰنًا
- احسان کرو
- وَلَا
- اور نہ
- تَقْتُلُوٓا۟
- تم قتل کرو
- أَوْلَٰدَكُم
- اپنی اولاد کو
- مِّنْ
- سے
- إِمْلَٰقٍ
- تنگدستی کی وجہ سے
- نَّحْنُ
- ہم
- نَرْزُقُكُمْ
- ہم رزق دیتے ہیں تم کو
- وَإِيَّاهُمْ
- اور ان کو بھی
- وَلَا
- اور نہ
- تَقْرَبُوا۟
- تم قریب جاؤ
- ٱلْفَوَٰحِشَ
- بےحیائی کے
- مَا
- جو
- ظَهَرَ
- ظاہر ہو
- مِنْهَا
- اس میں سے
- وَمَا
- اور جو
- بَطَنَ
- چھپی ہوئی ہو
- وَلَا
- اور نہ
- تَقْتُلُوا۟
- تم قتل کرو
- ٱلنَّفْسَ
- کسی جان کو
- ٱلَّتِى
- وہ جو
- حَرَّمَ
- حرام کی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- إِلَّا
- مگر
- بِٱلْحَقِّ
- ساتھ حق کے
- ذَٰلِكُمْ
- یہ بات
- وَصَّىٰكُم
- وصیت کرتا ہے وہ تمہیں
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تَعْقِلُونَ
- تم عقل سے کام لو
آپ کہیے کہ آؤ میں تم کو وه چیزیں پڑھ کر سناؤں جن (یعنی جن کی مخالفت) کو تمہارے رب نے تم پر حرام فرما دیا ہے ، وه یہ کہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک مت ٹھہراؤ اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرو اور اپنی اوﻻد کو افلاس کے سبب قتل مت کرو۔ ہم تم کو اور ان کو رزق دیتے ہیں اور بے حیائی کے جتنے طریقے ہیں ان کے پاس بھی مت جاؤ خواه علانیہ ہوں خواه پوشیده، اور جس کا خون کرنا اللہ تعالیٰ نے حرام کردیا ہے اس کو قتل مت کرو، ہاں مگر حق کے ساتھ ان کا تم کو تاکیدی حکم دیا ہے تاکہ تم سمجھو۔
6:151
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی