سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 5
-
فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا بِالطَّاغِيَةِ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَمَّا
- تو رہے
- ثَمُودُ
- ثمود
- فَأُهْلِكُوا۟
- پس وہ ہلاک کہے گئے
- بِٱلطَّاغِيَةِ
- اونچی آواز سے
(جس کے نتیجہ میں) ﺛمود تو بے حد خوفناک (اور اونچی) آواز سے ہلاک کردیئے گئے.
69:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی