سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 6
-
وَأَمَّا عَادٌ فَأُهْلِكُوا بِرِيحٍ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَمَّا
- اور رہے
- عَادٌ
- عاد
- فَأُهْلِكُوا۟
- پس وہ ہلاک کیے گئے
- بِرِيحٍ
- ساتھ ایک ہوا کے
- صَرْصَرٍ
- پالے والی۔ تند
- عَاتِيَةٍ
- سرکش ۔ حد سے نکلنے والی
اور عاد بیحد تیز وتند ہوا سے غارت کردیئے گئے.
69:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی