سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 4

  1. كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادٌ بِالْقَارِعَةِ

    لفظ کا ترجمہ

    كَذَّبَتْ
    جھٹلایا
    ثَمُودُ
    ثمود نے
    وَعَادٌۢ
    اور عاد نے
    بِٱلْقَارِعَةِ
    کھڑکا دینے والی کو

    اس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا

    69:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 69 الحاقة (واقعة)